-
مذاکرات کی کامیابی کا حکومتی دعویٰ؟ حالات بدستور کشیدہ، دھرنے جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰مجلس وحدت المسلمین نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے کرم میں امن قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کیا ہے۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے لئے بجنے لگی خطرے کی گھنٹی!
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔
-
اسرائیل مزید گستاخ ہو گیا، مدینہ منورہ پر اس کی للچائی ہوئی نظریں
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خود ایٹم بم گرانے والا امریکا ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے۔
-
پارا چنار کی صورت حال جوں کی توں، محاصرہ جاری، راستے بند، گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰ضلع کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا اور معاہدے کا اب بھی انتظار ہے۔
-
پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے اور احتجاجی دھرنےجاری
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵پاکستان کے شہر پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاراچنارمحاصرے کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری، بلدیاتی نمائندے مستعفی؟
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
شام میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶شام کے لاذقیہ، طرطوس، حمص اور حماہ میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، مظاہروں کا یہ سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب کچھ انتہاپسند مسلح عناصر نے حلب کے میسلون علاقے میں واقع علوی فرقے کے ایک برزگ عالم دین کے مقبرے کو نذرآتش کر دیا۔
-
پارا چنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱پارا چنار میں پُرتشدد واقعات کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے۔
-
شدید سردی کے باوجود پارا چنار کے عوام کا دھرنا جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰ضلع کرم میں راستوں کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثرہے جس کی وجہ سے احتجاجی مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔