SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاج

  • ہندوستان: نیہا بورا کو رہا کردیا گیا، عدالت میں پیشی سے قبل ابھیجیت دپکے باضابطہ گرفتار+ ویڈیو

    ہندوستان: نیہا بورا کو رہا کردیا گیا، عدالت میں پیشی سے قبل ابھیجیت دپکے باضابطہ گرفتار+ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۳

    دہلی میں "لہرا دو ترنگا" احتجاجی مارچ کے سلسلے میں حراست میں لیے گئے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کو عدالت میں پیشی سے قبل باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ آل انڈیا اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن (آئسا)، کی صدر نیہا بورا کو رہا کر دیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں میں ایس ایس آر کا اعلان

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں میں ایس ایس آر کا اعلان

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴

    ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 2 نومبر سے 4 جنوری کے درمیان تصویروں والی ووٹر فہرستوں کی خصوصی مختصر نظرثانی (ایس ایس آر) کرانے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں خطباتِ جمعہ کے لیے مشترکہ موضوعات کی تجویز پر سیاسی اور مذہبی حلقوں کا سخت اعتراض

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں خطباتِ جمعہ کے لیے مشترکہ موضوعات کی تجویز پر سیاسی اور مذہبی حلقوں کا سخت اعتراض

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وقف بورڈ کی جانب سے مساجد اور زیارت گاہوں میں جمعہ کے خطبات کے لیے مشترکہ موضوعات طے کرنے کی تجویز پر وادی میں سیاسی اور مذہبی حلقوں نے سخت اعتراض کیا ہے۔

  • ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کو طلب کر لیا گیا

    ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کو طلب کر لیا گیا

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰

    برطانیہ کے اعلیٰ حکام کی جانب سے فیرفورڈ فوجی اڈے کے مبینہ واقعے کو ایران سے منسوب کرنے کے بے بنیاد دعوے پر ردعمل میں، تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ایران کے شدید احتجاج سے انہیں باخبر کیا گیا۔

  • ہندوستان کے علاوہ کئی دیگر ممالک میں بھی گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

    ہندوستان کے علاوہ کئی دیگر ممالک میں بھی گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    ہندوستان کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ اب ہندوستان کی سرحدوں سے باہر بھی احتجاج کی صورت اختیار کرگیا ہے۔

  • دہلی میں ایس آئی آر کی مخالفت میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاج کیا گیا، راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر

    دہلی میں ایس آئی آر کی مخالفت میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاج کیا گیا، راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر "انڈیا بلاک" کی آج میٹنگ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں پیر کو دہلی میں سپریم کورٹ تک مارچ کیا گیا جو چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے اور ایس آئی آر کی منسوخی کے لیے اب تک کا سب سے بڑا احتجاج بن گیا ہے۔

  • دہلی ہائی کورٹ کے وکلا آج بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں حاضر ہوئے

    دہلی ہائی کورٹ کے وکلا آج بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں حاضر ہوئے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں سپریم کورٹ کے باہر 10 اکتوبر کو چیف الیکشن کمشنر کے استعفے اور ایس آئی آر کے خلاف پرامن احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے وکلا کو حراست میں لیا تھا۔ اس کے خلاف آج دہلی ہائی کورٹ کے وکلا  بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔

  • ہندوستان: دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی ممانعت، احتجاج کے لیے شہر کے تین مقامات مقرر

    ہندوستان: دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی ممانعت، احتجاج کے لیے شہر کے تین مقامات مقرر

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے کے لیے مقررہ جگہ میں تبدیلی کر دی ہے۔

  • ہندوستان نے دہلی احتجاج سے متعلق اقوام متحدہ کے ریماکس  کو

    ہندوستان نے دہلی احتجاج سے متعلق اقوام متحدہ کے ریماکس  کو "غیر ضروری مداخلت" قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰

    ہندوستان نے دہلی میں احتجاج کے موقع پر ہونے والی وسیع گرفتاریوں پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نامناسب ہیں اور ملک کے اندرونی معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہیں۔

  • ہندوستان: دہلی میں سی جے پی کا احتجاج اتوار کو دوسرے دن بھی جاری، شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات بھی برقرار

    ہندوستان: دہلی میں سی جے پی کا احتجاج اتوار کو دوسرے دن بھی جاری، شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات بھی برقرار

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کے مطالبے کے ساتھ کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کی طرف سے احتجاج کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۶ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS