-
افغانستان میں ایک طیارہ حادثے کا شکار، طیارہ کس ملک کا؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸افغانستان میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو ماسکو جا رہا تھا۔ ابتدائی خبروں میں بتایا گیا کہ طیارہ ہندوستان کا تھا لیکن ہندوستان نے تردید کردی۔
-
ایران اور ترکیہ کے سربراہوں کی ازبکستان میں ملاقات، او آئی سی اجلاس کو نتیجہ خیز بنانے پر صدر رئیسی کی تاکید (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے صدور نے ازبکستان میں منعقدہ ایکو کے اجلاس کے موقع پر فلسطین کے تعلق سے تفصیلی مذاکرات میں، ریاض میں اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں موثر اور عملی فیصلے کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
انوارالحق کاکڑ: پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰پاکستان کے وزیراعظم نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس علاقے میں جنگ بندی کے قیام کے لئے تنظیم ای سی او کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ہمسایہ اور مسلمان ممالک کے ساتھ روابط کا فروغ ترجیحات میں شامل: صدر ایران
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳ایران کے صدر نے تاجیکستان اور ازبکستان کے اپنے دوروں میں شامل پروگراموں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی میں پڑوسی، مسلمان اور یکجہتی رکھنے والے ملکوں کو اولویت حاصل ہے۔
-
ایشین پیرا گیمز2023: پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے 24 تمغے جیتے
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳ہانگژو میں ایشین پیرا گیمز کے پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے مجموعی طورپر 24 تمغے جیتنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
ہانگژو ایشین گیمز ایران کو ملے 54 تمغے
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲چین کے شہر ہانگژو میں ہونے والے انیسویں ایشین گیمز کے اختتام پر ایران سونے، چاندی اور کانسی کے 54 تمغے حاصل کرکے ساتویں نمبر پر رہا۔
-
افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،500 سے زائد افراد جاں بحق
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کو ملے اب تک 36 تمغے
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے دو پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔
-
ازبکستان: ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں ایک نوجوان ہلاک 163 افراد زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ازبکستان کی وزارت ہنگامی امور نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے کے قریب واقع ایک گودام میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی ۔
-
چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح ہوگیا ہے اور 14 کنٹینر پر مشتمل ٹرین، چین کے ہوبائی صوبے سے ازبکستان روانہ ہوگئی ہے۔