-
ازبکستان میں ہندوستانی دوا پینے سے 18 بچوں کی موت
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶گیمبیا کے بعد اب ازبکستان نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ ہندوستانی دواساز کمپنی کی تیار کردہ دوا پینے سے 18 بچوں کی موت ہوگئی ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا پہلا سیکورٹی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے جنوبی ایران کی بندرگاہ کو اہم قرار دیا گیا۔
-
ہندوستان میں پڑوسی ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں سیکورٹی سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کےدوران ہندوستان میں وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک اجلاس منعقد ہوا ہے
-
کیا یوکرین میں ایرانی ڈرونز استعمال ہو رہے ہيں؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸تاجکستان نے یوکرین کے جنگ زدہ علاقے میں ایرانی ڈرون بھیجنے کے دعوے کی تردید کی ہے۔
-
دورہ ازبکستان، علاقائی تعاون کی تقویت کی سمت ایک قدم تھا، صدر ابراہیم رئیسی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱صدرایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ ازبکستان اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کو علاقائی تعاون کے فروغ کی دیرینہ پالیسی کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
پیراایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں ایران کے رنگا رنگ تمغے
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰مراکش میں جاری پیرایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
شنگھایی تنطمیم کا سربراہی اجلاس، ایران کی مستقل رکنیت کا اعلان
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸شنگھائی تعاون تنظیم کے بائیسویں سربراہی اجلاس میں ایران کی مستقل رکنیت کا اعلان کردیا گیا.
-
مسلمانوں کو متحد ہونا چاہیے: ایرانی صدر کا سمرقند کے اہل بیت ؑ مسجد میں خطاب
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵سمرقند کی اہل بیت ؑ مسجد میں ایرانی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ازبکستان کے تاریخی تعلقات کی بنیاد باہمی اعتماد و اعتقاد کی بنیاد پر ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کےفروغ کےلئے پہلے سے زیادہ منصوبہ بندی کررہےہیں۔
-
ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا: صدر رئیسی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ تہران شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں مستقل رکنیت کی ایک دستاویز پر ایران کے دستخط
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خاجہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے تنظیم میں ایران کی مستقل رکنیت کے لئے اسکے فرائض اور ضابطوں کے ایک دستاویز پر دستخط کر دئے ہیں۔