-
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱برطانیہ کے Royal United Services Institute (RUSI) دفاعی اور سیکورٹی تحقیقاتی مرکز کی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ صیہونی حکومت اور امریکہ کی جنگ طوالت اختیار کرجاتی تو، تل ابیب اور واشنگٹن سنجیدہ بحران سے دوچار ہوجاتے کیونکہ ایسی جنگ کے لیے ان کی کوئی تیاری نہیں تھی۔
-
12 روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران کس نے کیا کیا اور ایرانی صدر نے کس کس کی خدمات کو سراہا اور کہا شکریہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳صدر ایران نے کہا ہے کہ طبی عملے بالخصوص نرسوں نے کورونا کی وباء کے زمانے کی طرح میدان کو ترک نہیں کیا اور جنگ کے خطرناک لمحات میں زخمیوں کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے ملک کی کی طبی تاریخ میں ایک اور سنہرے باب کا اضافہ کیا۔
-
اسرائيلی فوج کے اہم ترین ریسرچ سینٹر پر ایرانی میزائلوں کے دقیق حملے کا اعتراف، بڑی تباہی مچی ہے ، صیہونی عہدہ دار
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸اسرائیلی فوج کے اہم ترین سپورٹ اینڈ سیکورٹی سینٹر، "وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائںس" کے چیئرمین الون حین نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے جنوبی تل ابیب ميں واقع اسرائیل کے اس اہم ترین سائنسی تحقیقاتی مرکزکو پوری دقت سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ترکی الفیصل: ... تو امریکہ اسرائیل کے ڈیمونا پر بمباری کرتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴سعودی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک منصفانہ دنیا میں زندگی گزار رہے ہوتے تو ایران کے بجائے ڈیمونا کی جوہری تنصیبات اور اسرائیل کے دیگر مقامات پر بمباری کرنی چاہیئے تھی۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۶اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایک بیان جاری کرکے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کو فتح مبارک، یمنیوں کا ملین مارچ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۱صنعا ميں یمنی عوام نے صیہونی حکومت اور امریکا کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی فتح کا جشن منانے کے لئے ملین مارچ کیا
-
شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے تمام اہداف ناکام بنا دیے، جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان ہے۔
-
اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶ایران کے مقابلے اسرائیل کی ذلت امیز شکست کے بعدصہیونی عوام حماس کے ساتھ بھی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔
-
غزہ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵غزہ کی جنگ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار ہوا ہے اور سیاحت سمیت اس کے اہم شعبے رو بزوال ہیں۔
-
ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ایران کی اسرائیل کے خلاف حالیہ کامیابی پر تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں نے پسپا کیا۔