-
ایران؛ فرانسیسی سفیر جوابدہی کے لئے محکمۂ خارجہ میں طلب
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲اعلیٰ حکام، مقدسات اور مذہبی اور قومی اقدار کی توہین کرنے والے فرانسیسی میگزین کے اشتعال انگیز اقدام کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فرانسیسی سفیر "نیکلاس رش" کو محکمۂ خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
ھمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کو خراب کرنے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
-
پاکستان نے طالبان کو اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴پاکستان نے اسلامی ملکوں کے منعقد ہونے والے اجلاس میں افغانستان کی طالبان حکومت کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
طالبان کی اسلامی ممالک سے خود کو تسلیم کرنے کی اپیل
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلامی تعاون تنظیم سے اپنی حکومت تسلیم کئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
افغان امن عمل میں ایران نے مثبت کردار ادا کیا: طالبان
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں ایران کا کردار مثبت ہے۔
-
صدر ایران اور اسییکر پارلیمنٹ کی اسلامی ملکوں کے رہنماؤں کو رمضان کی مبارک باد
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے نام ماہ رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران کے صدر نے دی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کے نام ماہ رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے.
-
اسلامی ممالک تجارتی مواصلاتی نظام اور اسلامی عدالت قائم کریں، اسپیکر علی لاریجانی
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں دوہزار پینتیس کے افق پر عالم اسلام کا مستقبل کے زیرعنوان منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا کہ ایرانی عوام اپنی استقامت و پامردی کے ذریعے امریکی حکام کو پشیمان کردیں گے۔
-
ایران کے پارلیمانی کمیشن کے اراکین اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اجلاس
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے اراکین اور ایران میں سترہ اسلامی ملکوں کے سفیروں نے تہران میں ہونے والی ایک نشست میں عالم اسلام کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اسلامی ملکوں میں اتحاد پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی ملکوں کے اتحاد کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔