حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعے کی شب القسام بریگیڈز کے فاتحانہ ردعمل اور غزہ کے شمال میں صیہونی حکومت کے زمینی حملے کی شکست کے جواب میں کہا کہ یہ شکست ایک الہی معجزہ ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جاری غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے سبب پورے علاقے کا کنٹرول ہاتھ سے نکل جائے گا اور اس وقت بھی یہ علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے-
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں، سلامتی کونسل میں روس اور چین کے موقف، اور صیہونی غاصب حکومت کی حمایت میں امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کو سراہا ہے-
تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ پٹی کی حمایت کے سلسلے میں عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے فورا دوٹوک موقف اپنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت بدحواسی کا شکار ہےاور بوکھلاہٹ میں وحشیانہ حملے کر رہی ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں جنگ کا دائرہ پورے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔
تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ صیہونی دشمن کی بے تحاشا امداد کرنے کی بنا پر المعمدانی ہسپتال پر حملے کی ذمےداری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطین کی صورتحال سے متعلق دوحہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ غرہ کے عوام کی اپنی سرزمین سے گہری وابستگی ہے اور وہ غزہ چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے۔
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کے فاتحانہ آپریشن سے مقبوضہ فلسطین میں جو کچھ ہوا ہے اس کا انتظار فلسطینی عوام اور امت اسلامیہ کو ستر سال سے تھا۔