-
اسپین، جہنم کی یاد دلاتا آتش فشاں۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵گزشتہ روز اسپین کے لاپالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹ جانے کے بعد سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
-
ایرانی فلم "ووٹ" اسپین فلم فیسٹیول کے لیے منتخب
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲ایرانی فلم ووٹ کو اسپین کے اسلانٹیلاسائینوفورم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے شارٹ فلم سیکشن کے لیے منتخب کرلیا گیا۔
-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ میڈریڈ
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ میڈریڈ پہنچ گئے۔
-
علیحدگی پسندوں کی جیت سے میڈرڈ کی مرکزی حکومت تشویش میں
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳اسپین، نیم خودمختار ریاست کاتالونیا میں علاقائی پارلیمانی انتخابات میں علیحدگی پسندوں نے میدان مارلیا۔
-
اسپین کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے ایرانی کورونا ویکسین کی قدردانی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰اسپین کے ذرائع ابلاغ نے ایرانی دانشوروں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے کامیاب اور موثر واقع ہونے کی تعریف کی ہے۔
-
اسپین میں دھماکہ 3 ہلاک 8 زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے سے اسکول کی عمارت اور نرسنگ ہوم کو نقصان پہنچا۔
-
نیا وائرس برطانیہ سے کینیڈا اور جاپان پہنچ گیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳کورونا وائرس کی نئی قسم یورپی ممالک کے علاوہ کینیڈا اور جاپان پہنچ گئی۔
-
چڑیا گھروں میں کورونا کا رقص
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱نیویارک کے بعد اب بارسلونا کے چڑیا گھر میں کورونا نے ڈيرے ڈال دئے ہیں۔
-
برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار۔ ویڈیو
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵ایسوشیئیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسیلونا کی پولیس نے ایک فلک شگاف عمارت پر چڑھنے والے ۲۰ سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا۔ جورج کنگ نامی یہ شخص ایگبار نامی ایک ۳۳ منزلہ فلک شگاف عمارت پر ۱۴۴ میٹر کی بلندی تک جاکر واپس لوٹا جس کے بعد پولیس نے فورا اسے اپنی حراست میں لے لیا۔