-
الجولانی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷شام کے مسلح مخالف گروہ تحریرالشام کے سربراہ محمد علی الجولانی کے خلاف عام شہریوں نے احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔
-
پاکستان: چلتی گاڑی پرفائرنگ 4 افراد ہلاک،7 پولیس اہلکاراغوا
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی ملک سمیت چار افراد کو قتل کردیا جبکہ 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔
-
ہندوستانی جنگی جہاز آپریشن کے لئے روانہ، صومالیہ میں 15 ہندوستانیوں کے ساتھ مال بردار جہاز کا اغوا،
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹بحیرۂ عرب میں صومالیہ کے ساحل کے قریب ایک مال بردار جہاز کو اغوا کرلیا گیا ہے جس کے عملے میں 15 افراد ہندوستانی بھی شامل ہیں۔ اغوا کئے جہاز پر لائیبیریا کا پرچم نصب ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کا اغوا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کے اغوا کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں 10 سال کے بیٹے کے سامنے ایک فوجی کا اغوا اور قتل
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں ایک فوجی کو اغوا کرکے قتل کردیا گيا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے 6 فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی جانی بیر سے فٹبال کے 6 کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے جو آل پاکستان چیف منسٹرز گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے جا رہے تھے۔
-
ٹانک: سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود اغوا کے بعد قتل
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹ٹانک میں سابق آئی جی خیبر پختونخوا پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔
-
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے خلاف عوامی دھرنا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰پاکستان میں بد امنی، اغوا برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کے بعد اب بعض علاقوں میں عوامی احتجاج اور دھرنا شروع ہو گیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی کمانڈر کو اغوا کرلیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج کی خصوصی ٹاسک فورس نے سرایا القدس کے کمانڈر کو اغوا کرلیا ہے۔
-
اپنے سفارتکاروں کی بازیابی کا مطالبہ ایران نے دہرایا
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے ان چار سفارت کاروں کے مسئلے کی سنجیدگی سے پیروی کرے گا جنہیں چالیس سال قبل غاصب صیہونی حکومت نے اغوا کیا تھا۔