-
عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
امریکی فوج نے چار شامیوں کو اغوا کرلیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲امریکی فوج نے شام کے صوبہ الحسکہ میں چھاتہ بردار کارروائی کرکے چار شامی شہریوں کواغوا کرلیا ہے۔
-
اپنے سفارتکاروں کی بازیابی کا مطالبہ ایران نے دہرایا
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے ان چار سفارت کاروں کے مسئلے کی سنجیدگی سے پیروی کرے گا جنہیں چالیس سال قبل غاصب صیہونی حکومت نے اغوا کیا تھا۔
-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شام میں عام شہریوں کا اغوا
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴غاصب امریکی فوجیوں نے رقہ میں ایک فوجی کارروائی کر کے چندعام شہریوں کو اغوا کرلیا
-
اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنین میں مزید تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔ جبکہ صیہونی فوجیوں نے العیساویہ علاقے پر بھی حملہ کیا ہے۔
-
شام: امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کیا 50 شامی باشندوں کو اغوا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹غاصب امریکی فوجیوں کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے رقہ شہر میں 50 شامی باشندوں کو اغوا کر لیا۔
-
دیرالزور میں امریکہ کا ہیلی برن آپریشن، شامی شہریوں کا اغوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵غاصب امریکی فوجیوں نے ہیلی برن آپریشن میں دیرالزور کے ایک گاؤں سے کئی شامی شہریوں کو اغوا کر لیا۔
-
ہیٹی میں 17 امریکی عیسائی مشنریوں کا اہل خانہ سمیت اغوا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ہیٹی کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت پورٹو پرنس میں باندی گروہ کے افراد نے سترہ امریکی عیسائی مبلغین کو ان کو اہل خانہ کے ہمراہ اغوا کر لیا۔
-
امام موسی صدر کی اہلیہ انتقال کر گئیں، ایران کی تعزیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲لبنان کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ لبنان میں شیعہ مسلمانوں کی مجلس اعلا کے بانی امام موسی صدر کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرینی نوجوان کی گرفتاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰تل ابیب کے ساتھ ساز باز کی سالگرہ کے موقع پر آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر بحرینی نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ پھر شروع کردیا ہے۔