افغانستان کی شہری و سیاسی شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے افغانستان کے شیعہ ہزارہ مسلمانون کو تحفظ فراہم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے مغربی افغانستان میں ایک دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کو پائیدار امن و سیکورٹی کے لئے لازمی قرار دیا ہے ۔
افغانستان کی حکومت نے ماہِ شوال 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں آج عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔
مغربی کابل میں مسافر بردار گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
امریکہ نے افغانستان میں 7 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان چھوڑا ہے۔
افغانستان کے دار الحکومت کابل کے واقع مسجد خلیفہ صاحب میں دھماکے کی اطلاع ہے۔
داعش دہشتگرد گروہ نے جمعرات کو مزارشریف کے شیعہ نشین علاقوں میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
افغانستان کے صوبہ بلخ کے مزار شریف شہر میں ہونے والے دو شدید دھماکوں میں 9 افراد شہید اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔
ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئے کہ وہ ایران کے ساتھ ملنے والی ایران کی سرحدوں پر تعینات طالبان فوجیوں کو سرحدی قوانین و ضوابط سے باخبر کریں۔