-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات نہيں کئے جائيں گے: پاکستانی وزیراعظم
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ ہوئے اس کے باوجود دہشت گردوں کو کنٹرول نہيں کیا جاسکا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور تعلقات میں سرد مہری کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹آصف درانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت سرحد پار دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے سلسلے میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔
-
افغان پناہ گزینوں کے مسئلہ پر کابل اور اسلام آباد میں اختلافات
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸افغانستان کی طالبان حکومت میں افغان پناہ گزینوں کے امور میں نائب وزیر نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزیناں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے ملک بدر کئے گئے مہاجرین کو منظم کرنے میں تعاون کریں۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے: پاکستان
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ دہشت گرداور کالعدم تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان کے اندر حملہ کرتی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے درمیان زبانی کشیدگی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اگر طاقت کا استعمال کیا تو اس سے دونوں ملکوں کے شہریوں کو نقصان پہنچے گا۔
-
باجوڑخودکش دھماکہ، 26 انٹیلیجنس اداروں کی بڑی ناکامی: مولانا فضل الرحمٰن
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اراکین قومی اسمبلی نے 2 روز قبل باجوڑ میں سیاسی اجتماع کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کی دو درجن سے زائد انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مکمل ناکامی اور حکومتوں کی غیر واضح افغان پالیسی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: طالبان
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانی کروا دی۔
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق افغانستان میں طالبان کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کے اندردہشت گردانہ حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
سرحدی گزرگاہوں پر آمد و رفت آسان بنائی جائے: طالبان کی پاکستان سے درخواست
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷طالبان انتظامیہ کے مہاجرین کے امور کے وزیر خلیل الرحمان حقانی نے پاکستان کے سفیر سے سرحدی گزرگاہوں پر آمد و رفت آسان بنانے کا مطالبہ کیا۔
-
افغانستان میں دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہیں: طالبان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی بھی دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہے۔