-
پاکستان، چین اور افغان طالبان کا سہ فریقی اجلاس
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے پانچویں سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہو رہے ہیں۔
-
پاکستان افغان قیدیوں کو رہا کرے: طالبان
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵افغانستان میں طالبان کی حکومت نے پاکستان میں قید افغانستان کے قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گـردوں کے خلاف پاکستان اور طالبان کے درمیان تعاون
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰حکومت پاکستان نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کی تباہی کے لیے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی تصدیق کی ہے۔
-
ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کے لئے رقم کی درخواست بے بنیاد ہے: افغان طالبان
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱افغانستان کی طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کے لئے پاکستان سے رقم کی درخواست کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے
-
افغانستان اور پاکستان کی اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ بند
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲افغان طالبان نے اسلام آباد پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ایک اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا۔
-
پاکستانی وفد کی افغانستان روانگی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴پاکستان اور افغانستان میں سرحدی کشیدگی پر مذاکرات کے لئے پاکستانی علما اور قبائلی عمائدین کا ایک وفد قندھار روانہ ہوا ہے ۔
-
کراچی میں نیڈ یونیورسٹی طالب علم کے قتل میں مبینہ غیرقانونی افغان شہری گرفتار
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸نیڈ یونیورسٹی کراچی کے پٹرولیم انجینرنگ کے ایک طالب علم کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والا غیرقانونی افغان شہری پولیس مقابلے کے بعد سپر ہائی وے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سرحد پار سے دہشتگردی برداشت نہیں، جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں: پاکستان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت کسی بھی عسکریت پسند گروہ کی سرحد پار دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسا ہونے کی صورت میں پاکستان ان کے خلاف براہ راست کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
پاکستانی ناظم الامور ابھی کابل واپس نہیں جائیں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔
-
پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴خارجہ تعلقات کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان کے سینیٹر فاروق نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔