-
پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورۂ افغانستان ملتوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورۂ سفغانستان ملتوی ہو گیا ہے۔
-
طالبان نے باڑھ لگانے کے بارے میں پاکستان کے ساتھ معاہدے کی خبر کو مسترد کردیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸طالبان کی عبوری حکومت نے ڈیورنڈ لائن پر حصارکشی مکمل کرنے کے بارے میں پاکستان و افغانستان کے درمیان سمجھوتے کے متعلق پاکستانی وزیرداخلہ کے بیان کو مسترد کردیا۔
-
پاکستان نے طالبان کو اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴پاکستان نے اسلامی ملکوں کے منعقد ہونے والے اجلاس میں افغانستان کی طالبان حکومت کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
افغان طلبہ کا پاکستانی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰درجنوں افغان طلبہ نے ویزے جاری نہ کرنے کے خلاف کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے مابین تجارتی اتفاق رائے، پاکستان طالبان حکام کے لئے اقتصادی و تجارتی سہولتیں فراہم کرنے میں پرعزم
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳افغانستان کی عبوری طالبان حکومت اور پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاملات پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
پاکستان مین افغانستان کی سفارتی سرگرمیاں بحال
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸پاکستان میں قائم افغان سفارت خانے نے سفارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کا پارلیمانی وفد افغانستان کا دورہ کرے گا
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷پاکستان کا ایک پارلیمانی وفد اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان کا دورہ کرے گا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کے حالات اور افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
حزب وحدت اسلامی کے سربراہ محمد کریم خلیلی کی اسلام آباد میں مصروفیات
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴حزب وحدت اسلامی کے سربراہ کی پاکستان کے آرمی چيف اور وزیر خارجہ سے ملاقاتوں میں افغان امن عمل کا جائزہ لیا گیا۔
-
ماضی میں الجھنے کے بجائے مستقبل پر نظر جمائیں، پاکستان کا افغانستان کو مشورہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاک افغان تعلقات کو بہتر بنائے جانے پر زور دیا ہے