-
ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳ایران کے ایوان تجارت کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کو حکومت کی اقتصادی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم سبھی بین الاقوامی قوانین کے پابند ہیں اور امریکا اس نتیجے پر ہرگز نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی کے غیر پر امن استفادہ کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
-
علی لاریجانی: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علی لاریجانی کو ملک کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا سیکریٹری نامزد کیا ہے۔
-
عارف: ایران نے عالمی منڈیوں تک پڑوسیوں کی دسترسی کے لئے ضروری انتظامات کررکھے ہیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے ایران کی نقل وحمل کی گنجائشوں اور 20 ملین ٹن ٹرانزٹ کی ریکارڈ سہولت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشارکت پر مبنی علاقائی اور بین الاقوامی ٹرانزیکشن پر یقین رکھتا ہے
-
پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن، وفاقی بجٹ 10 جون کو ہو گا پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴حکومت پاکستان کی طرف سے مالی سال 2024-25 کے لیےاقتصادی سروے جاری کردیا گیا ہے ۔ سروے میں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں حکومت کی کل آمدنی 13.37 کھرب روپے رہی جبکہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 2.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
-
ایران کا بڑا اعلان، کسی بھی صورت حال کے لئے ہم ہیں تیار
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶ایران کی قومی اقتصادی رابطہ کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ تہران کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہے اور ایران کے ساتھ محاذ آرائی کے امریکہ کے لیے سنگین نتائج ہوں گے۔
-
ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں، اس طرح کے مذاکرات کا نتیجہ ایران کی عظیم قوم کی توہین: اسپیکر قالیباف
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶ایران کے پارلیمانی سربراہ محمد باقرقالیباف نے کہا ہے کہ دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں کریں گے۔
-
میزبان ممالک میں ایران کی حقیقی تصویر پیش کریں: صدر پزشکیان
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان میں مختلف ممالک اور اداروں میں تعیینات نئے سفیروں سے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں۔
-
علاقائی ممالک کا ایران کے حوالے سے امریکی ڈکٹیشن قبول کرنے سے انکار
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲ایران کے وزير اقتصاد و خزانہ نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ساتھ پائیدار سیاسی تعلقات کا لازمہ اقتصادی تعلقات میں فروغ ہے۔