سہ فریقی مال بردار ٹرین نو سال کے وقفے کے بعد چار مارچ کو ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔
اجلاس میں 140 سے زیادہ تجارتی اور اہم شخصیات نے شرکت کی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ایران اور جنوبی افریقہ و لاطینی امریکا کے ملکوں کے درمیان شپنگ لائن عنقریب قائم کر دی جائے گی۔
امریکی وزارت خزانہ نے چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر ٹرمپ انتطامیہ کے عائد کردہ ٹیرف کو جوں کا توں باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے اور روپے کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی بدولت آج بہت بڑی تبدیلی آئی ہے اور ملک کے معاشی اشاریے مثبت ہوگئے ہیں۔
معاشی بحران کے باوجود بیلجیئم کے عوام نے 23 ارب یورو بینکوں میں جمع کروائے۔
سحر نیوزرپورٹ
سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایرانی عوام کی اسلامی جمہوری نظام انس و محبت اور لگاو کو برداشت نہیں کر سکتے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں قانونی طور پر فعال کسی بھی سرمایہ کار کو اقتصادی ، سماجی اور سیاسی عدم تحفظ کا احساس نہیں ہونا چاہئے۔