-
برطانیہ کی 9 اعلی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷چین کی وزارت خارجہ نے آج جمعہ کے روز برطانیہ کی 9 اعلی شخصیات اور 4 اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔
-
چین مغربی ممالک کے لیے خطرہ ہے: امریکی وزیر خارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴امریکہ نے کہا ہے کہ اتحادی ممالک پر چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا۔
-
ایران اور ملت ایران کے خلاف امریکی بغض و عناد
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰امریکہ نے 10 ایرانی شہریوں پر پابندیوں کی خلاف ورزی کئے جانے کا بھونڈا دعوی کیا ہے۔
-
ایران کی اقتصادی ترقی قابل فخر رہی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی سال تیرہ سو چورانوے سے چھیانوے کے دوران ایران کی اقتصادی ترقی کو قابل فخر قرار دیا۔
-
ایران سے باہمی تعاون کا فروغ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱پاکستان کی حکومت نے کہا ہے کہ ایران سے باہمی تعاون کا فروغ ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
ہندوستان کو خود کفیل بنانے پرمودی کی تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت سمندری مصنوعات کے مکمل استعمال کے ذریعے ملک کو خود کفیل بنانے کی سمت کام کر رہی ہے۔
-
نو سال کے وقفے کے بعد ای سی او مال بردار ٹرین بحال
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سہ فریقی مال بردار ٹرین نو سال کے وقفے کے بعد چار مارچ کو ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔
-
یورپی کمپنیوں کی ایرانی مارکیٹ میں واپسی
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰اجلاس میں 140 سے زیادہ تجارتی اور اہم شخصیات نے شرکت کی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ شپنگ لائن کے قیام کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷ایران اور جنوبی افریقہ و لاطینی امریکا کے ملکوں کے درمیان شپنگ لائن عنقریب قائم کر دی جائے گی۔