-
ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران زبردست اضافہ ہوا ہے۔
-
وارسا اقتصادی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کو مشرق وسطی کا پر امن ترین ملک قرار دیا ہے ۔
-
ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی مشترکہ نشست
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ایران کے تاریخی شہر شیراز میں ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی ایک نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران کے بینک ملی کی لندن برانچ نے کام شروع کر دیا
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶ایران کے بینک ملی کی لندن برانچ نے اپنے کام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
-
بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت، لندن میں بین الاقوامی کانفرنس
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد لندن میں عمل میں آیا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان تیل کے شعبے میں طویل المدت معاہدے پر دستخط
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲ایران کی وزارت پیٹرولیم اور چین کے محکمہ قومی توانائی نے طویل المدت تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
برطانوی بینکوں کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۵برطانوی بینکوں کی یونین نے تہران کے ساتھ بینکنگ تعلقات کو بحال کرنے کی غرض سے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کے نتائج کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
-
آل سعود کو درپیش اقتصادی اور سیکورٹی چیلنج
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶یمن میں فوجی موجودگی کے باعث سعودی عرب کو درپیش ریکارڈ بجٹ خسارہ اور علاقے کے ممالک کے امور میں ریاض کی مداخلت نے اس ملک کے لئے مشکل و دشوار حالات پیدا کر دیئے ہیں-
-
ایران میں آم کی فصل تیار، آم توڑنے کا آغاز
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ایران کے صوبے ہرمزگان میں آم توڑنے کا کام شروع کر دیا گیا۔
-
پاکستان کی اقتصادی خوشحالی اور تعمیر و ترقی میں کسی کو خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے: نواز شریف
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی خوشحالی اور تعمیر و ترقی میں کسی کو خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔