-
مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے اس خطے کو اجتماعی قتل عام کے ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے کی ضرورت کو پہلے سے زیادہ اجاگر کردیا ہے۔
-
فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں ایک نئی قرارداد، اقوام متحدہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵اقوام متحدہ کے اراکین نے اس تنظیم کی جنرل اسمبلی کی کمیٹیوں میں سے ایک میں فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں ایک نئی قرارداد کے مسودے کے لیے ووٹ دیا۔
-
شام پر دہشتگرد صیہونی حکومت نے پھر کیا حملہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲شام کے شہر حمص میں فضائی حملے اور اس کے بعد ایئر ڈیفینس سسٹم کے فعال ہونے کی خبریں ہیں۔
-
غاصب اسرائیل کا جارحانہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کے منافی اورایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: او آئی سی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی لگائی جائے: 50 سے زائد ممالک کا مطالبہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲دنیا کے پچاس سے زائد ممالک نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ماورائے عدالت قتل پر عالمی ادارے کی خاموشی پر ایران کی تنقید
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی فوج کے ہاتھوں لبنان میں مقیم ایرانی شہری معصومہ کرباسی اور ان کے شوہر کی شہادت کے بعد اس بین الاقوامی ادارے کے ماورائے عدالت قتل پر خصوصی رپورٹر کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔
-
غزہ میں صحافیوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کا سخت رد عمل
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں صحافیوں کا قتل عام ناقابل قبول ہے۔
-
غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم سولہ فلسطینی شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
انروا پر پابندی؛ صیہونی حکومت کو وارننگ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ اور مقبوضہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا کی سرگرمیاں بند کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
غزہ پٹی کو قحط کے شدید خطرے کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے شمالی غزہ پٹی میں جاری بحران کے قحط میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔