-
ایران اپنی ارضی سالمیت، عوام کے تحفظ اور دفاع کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے: وزیر خارجہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی حکومت کے مذموم اقدامات کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے مفادات اور ارضی سالمیت نیز عوام کے تحفظ اور دفاع کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔
-
سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷لبنان میں صہیونی حکومت کے حملوں میں دو ایرانی شہریوں کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے سلامتی کونسل پر صہیونی حکومت کے خلاف سخت اقدامات پر زور دیا ہے۔
-
بائيڈن کے بیانات تشویشناک اور اشتعال انگیز ہيں، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تہران کے خلاف جارح اسرائیل کی ممکنہ شرارت کے وقت کی اطلاع ہونے کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کو تشویشناک اور اشتعال انگيز قرار دیا ہے
-
اسرائیل بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیلی حکومت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اسرائیل بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے"۔
-
اقوام متحدہ صہیونی حکومت کو لگام دے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کہ بربریت کو فوری طور پر روک دے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲ایرانی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
یورپی ممالک اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ معطل کریں، اسپین کا مطالبہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳اسپین کے وزیر اعظم نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کو تل ابیب کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو معطل کرنا چاہیے۔
-
اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج پر صیہونی فوج کا حملہ کھلی دہشتگردی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸یورپی یونین نے اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج پر صیہونی حکومت کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر بیروت پہنچ گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ میں لبنان کے مزاحمتی عوام تک رہبر معظم انقلاب اور ایران کے عوام کی حمایت کا پیغام پہنچانے کے لیے بیروت آیا ہوں۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کی مذمت
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸اقوام متحدہ کے رکن ملکوں نے ایک مراسلے پر دستخط کر کے صیہونی حکام کی جانب سے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں نا پسندیدہ شخصیت قرار دینے کے صیہونی اقدام اور اسی طرح غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔