-
اقوام متحدہ مغربی ملکوں کی منشا پرعمل سے باز رہے، ایرانی مندوب
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ عالمی ادارے مغربی ملکوں کی منشا پر عمل کرنے سے باز رہیں۔
-
اقوام متحدہ کا جنگ یوکرین کے پرامن تصفیہ پر زور
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸امن کے امور میں اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری روز میری ڈی کارلو نے بحران یوکرین کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی بائیولوجیکل سرگرمیوں سے متعلق آٹھ ممالک کی یو این میں قرارداد پیش
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳روس نے یوکرین کے اندر امریکی فوج کی بائیولوجیکل سرگرمیوں سے متعلق بیلاروس، وینزویلا، زمبابوے، چین، کیوبا، نکاراگوئے اور شام کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی کے اجلاس میں قرارداد پیش کرکے مطالبہ کیا کہ تمام ممکنہ طریقہ کاروں کا استعمال کرکے ان اطلاعات کی تصدیق اور ان کے ممکنہ جواب تلاش کئے جائیں۔
-
روس کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹یوکرین کے علاقوں کو روس میں شامل ہونے پر مبنی ریفرنڈم کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسترد کردیا گیا۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے خلاء میں اسلحہ تعیناتی کوتشویشناک قرار دے دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب حیدرعلی بلوجی نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی میں ترک اسلحہ اوربین الاقوامی سلامتی کے میدان میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں غیرروایتی ہتھیاروں سے بین الاقوامی طور پر امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہوچکی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی عالمی برادری سے پاکستان کی امداد بڑھانے کی اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض پھیلنے اور حفظان صحت کے بحران کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے، عالمی برادری سے پاکستان کی امداد بڑھانے کی اپیل کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر ابراہیم رئیسی کی قدردانی کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
دشمن نیویارک میں ایرانی قوم کی آواز کو دبانے میں ناکام رہا: صدر ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲صدر ایران نے کہا کہ دشمنوں نے سرتوڑ کوشش کی تھی کہ نیویارک میں بلند ہونے والی ایرانی قوم کی آواز نہ سنی جائے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر طالبان کا سخت رد عمل
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کے بارے میں پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے شہباز شریف کے اس بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ہم ہندوستان سمیت تمام ہمسائیہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں۔