-
شام میں بحران کی اصل وجہ جاری دہشت گردی ہے، اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۰اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی، غاصبانہ قبضہ، پابندیاں، دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت اور غریب ملکوں کی معاشی مدد نہ کرنا، ترقی کے فقدان اور بحران کا باعث بنا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر ہندوستانی وزیر اعظم کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۲۰:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۰ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پائیدار ترقی اجلاس سے صدر حسن روحانی کا خطاب
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی سمجھوتے نے ماحولیات سمیت تمام شعبوں میں علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے لئے سازگار حالات پیدا کردیئے ہیں۔
-
دنیا میں پائیدار ترقی کے راستے کی رکاوٹیں
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۷آئندہ پندرہ سال کے دوران پوری دنیا میں عوام کی زندگی بہتر بنانے کے مقصد سے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے سربراہوں کی شرکت سے ہونے والے ایک اجلاس میں دنیا کی پائیدار ترقی کے اہداف و مقاصد کی منظوری دی گئی۔
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون میں توسیع پر اتفاق
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۳پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعاون میں توسیع پر اتفاق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
مشرقی یوکرین سے اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں کی سرگرمیاں روک دی گئیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اسٹیفن اوبرین نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی یوکرین سے اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں کے اہلکار واپس لوٹ رہے ہیں-
-
ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے پر عباس عراقچی کی تنقید
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۱ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ برتے جانے والے امتیازی سلوک پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
خطے کی مشکلات کے حل کے لئے علاقائی ممالک کا اجلاس بلایا جائے: عمار حکیم
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ عمار حکیم نے خطے کی مشکلات کے حل کے لئے علاقائی ممالک کا اجلاس بلانے کی اپیل کی ہے۔
-
نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کے جاری سلسلے میں، رومانیہ، نیوزیلینڈ اور مصر کے وزرائے خارجہ نیز اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی-