-
غزہ میں صدی کا بدترین انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جاری نسل کشی سے صدی کا بدترین انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے خلاف اسرائیل کے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دے گا۔
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے صیہونی حکومت کو کسی بھی مہم جوئی یا تخریبی کارروائی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تہران، اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے خلاف تل ابیب کے ہر طرح کے اقدام کا جواب دینا اپنا قانونی و ذاتی حق سمجھتا ہے۔
-
ماسکو اجلاس میں صیہونی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱ماسکو اجلاس میں شریک مختلف فلسطینی رہنماؤں اور نمائندوں نے ایک بیان میں فلسطینی عوام کی نسل کشی اور صیہونی جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل پر نکیل کسنے کی کوشش، اقوام متحدہ میدان میں
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات بند کی جائیں۔
-
ریاض منصور: نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک سو ترپن اراکین کے موافق ووٹوں سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے-
-
ایران: غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے والوں کو جواب دینا ہوگا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران غزہ پر جارحیت اور غاصب صیہونی حکومت کی فوجی حمایت فوری طور پر بند کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج پورے خطے کی سلامتی کےلئے تباہ کن ہوں گے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ کے تعلق سے ہم شیرازہ بکھرجانے کے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
غزہ میں اسرائیل کی من مانی جاری، اقوام متحدہ پر بھی کاری ضرب لگائی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی رابطہ کار لیانی ہیسٹنگز کا رہائشی ویزہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
ایران نے برطانوی نمائندے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں برطانیہ کے نمائندے کے بے بنیاد الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ برطانیہ نے فلسطینی عوام کے طویل المدت رنج و آلام میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔