-
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئیے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے دعوے بے بنیاد ہیں: امیر سعید ایروانی
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں تہران کے خلاف اسرائیلی حکومت کے دعوؤں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے دشمن میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱ایران اپنی سچائی اور حقانیت سے دشمن میڈیا کے پروپگںڈوں کو ہر بار ناکام بنا دیتا ہے۔
-
غزہ کی ارضی سالمیت پر ایران کی تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ بندی خوش آئند اقدام ہے لیکن اس کو ایک مستقل اور پائيدار راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے۔
-
شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴پاکستان نے شام اور لبنان سے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہ ایم کے او کی حمایت کی مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فرانس کی جانب سے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس کی میزبانی کو دہشت گردی کی حمایت کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
شام میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے شام میں اقوام متحدہ کی حمایت سے ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام اور شام کے اتحاد و قومی خودمختاری کے استحکام کو یقینی بنانے کے مطالبے پر زور دیا ہے۔
-
شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہئے: امیر سعید ایروانی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے اقتدار اعلی، خودمختاری، اتحاد اور استحکام پر یقین رکھتا ہے اور اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ شام کے مستقبل کا تعین بغیر کسی غیرملکی مداخلت کے شام کے عوام کے توسط سے ہونا چاہیے۔
-
پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران: بحیرہ احمر میں تہران کی شمولیت کا الزام مسترد
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے بحیرہ احمر میں تہران کی شمولیت پر مبنی امریکہ اور برطانیہ کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔