-
سکیورٹی کاؤنسل کی بڑھتی نااہلی کی وجہ سے اسمیں اصلاحات لازمی ہو گئی ہیں: ایران
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے سکیورٹی کاؤنسل کی طرف سے قوموں پر دباو ڈالنے کے لئے پابندی کے بے لگام استعمال کی مذمت کی ہے۔
-
ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پابندیوں کا خاتمہ اور اس بات کی ضمانت حاصل کرنا ہے کہ امریکہ آئندہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
-
امریکی پابندیاں پائیدار ترقی کے اہداف میں رکاوٹ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸ایران نے دنیا کے مختلف ملکوں کے خلاف امریکی پابندیوں کو پائیدار ترقی کے عالمی پروگرام میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جارح اتحاد کی حمایت میں پورے یمن میں فوری جنگی بندی کی اپیل کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا نے ایک اور میزائلی تجربہ کیا۔
-
شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔
-
کابل دہشتگردانہ حملوں پر سلامتی کونسل کا رد عمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰سلامتی کونسل نے ایک بیان میں کابل دہشتگردانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیئے جانے پر تاکید کی۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹ہندوستان کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
الحدیدہ بندرگاہ کے جاری محاصرے کے خلاف یمنی شہریوں کا احتجاج
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰یمنی بندرگاہوں کے کارکنوں نے سعودی اتحاد کی جانب سے خاص طور پر الحدیدہ بندرگاہ کے جاری محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کردیا - ( تفصیلی خبر)
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تہران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے سیاسی اہداف پر مبنی بیانات اور جھوٹے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔