-
رابرٹ مالی: ٹرمپ کی خیانتیں ایران کی بے اعتمادی بڑھنے کا سبب بنی ہیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۸ایران کے امور میں سابق امریکی حکومت کے ایلچی رابرٹ مالی نے جون 2025 میں امریکا اور اسرائیلی حکومت کی جارحیت کو غیر متوقع نتائج کا حامل قرار دیا ہے۔
-
سیکریٹری جنرل کے انتخاب کی دوڑ شروع؛ امریکہ اثر و رسوخ استعمال کرنے کے لیے تیار
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۶سن 2026 میں اقوامِ متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کے قریب آتے ہی، امریکہ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ ایسے امیدواروں کا انتخاب روکنے کے لیے ویٹو پاوراستعمال کرے گا جو واشنگٹن کی مطلوبہ اصلاحات کے حامی نہ ہوں۔
-
اقوام متحدہ کی پالیسی پر ایران کا اعتراض، عالمی حکومتوں کو دی گئی اطلاع پر تنقید
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے منسوخ شدہ قرار دادوں کی بحالی کی اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کی حکومتوں کو اطلاع دیئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے
-
ایران مخالف پابندیوں کی بحالی غیر قانونی، ناقابل قبول اور ناقابل عمل ہے : روس
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰روس نے ایران مخالف پابندیوں کی بحالی کو غیر قانونی، ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دیا ہے
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سترہ اور اٹھارہ اپریل کو یمن پر ہونے والے امریکی فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔