-
جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
غزہ جنگ بندی کی پیش کی گئی تجویز امریکا کی فلسطینیوں کے خلاف ایک بڑی سازش!
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کا مقصد فلسطینیوں کے قتل عام کو مزید طول دینا ہے۔
-
دنیا کا ننانوے اعشاریہ نو فیصد سونا زمین کے اندر ہزاروں کلومیٹر نیچےہے:جرمن سائنسدان
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲جرمنی کی یونیورسٹی آف گوٹںگ گین کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کا ننانوے اعشاریہ نو فیصد سونا زمین کے اندر ہزاروں کلومیٹر موٹی چٹانوں کے نیچے موجود ہے۔
-
یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا: ایرانی صدر
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹صدر ایران نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں واضح کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پر امن ہے اور یورینئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا۔
-
اسپیس ایکس کا اسٹار شپ فلائٹ نائن پرواز کے تیس منٹ بعد تباہ ہوگیا
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کی نویں تجرباتی پرواز اسٹار شپ نائن خلا میں پرواز کے تیس منٹ بعد اپنا کنٹرول کھوبیٹھی اور فضا میں واپس آتے ہی تباہ ہوگئی
-
کیا ٹرمپ نتن یاہو کو نظرانداز کر غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر آئندہ چند دنوں کے دوران غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کرسکتے ہیں۔
-
امریکہ: تیکساس میں مساجد پر حملے، دیواروں پر ستارہ داؤد پینٹ کردیئے گئے + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں تین مساجد پر حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی۔
-
ایٹمی معاملے میں امریکی حکومت کی دوغلی پالیسی
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰مریکی صدر ٹرمپ نے جوہری توانائی کی پیداوار بڑھانے، نگرانی کے ضوابط نرم کرنے اور یورینیم کی افزودگی کی صنعت کی توسیع کے لئے کچھ صدارتی فرامین پر دستخط کئے ہیں جبکہ امریکہ یورینیم کی افزودگی سمیت مختلف شعبوں میں دیگر ملکوں کو محدود کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات کے پانچویں دور کے مذاکرات تعمیری رہے اور عمان کے وزیر خارجہ نے رکاوٹیں دور کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں جن کے عناوین کا جائز ہ بھی لیا گیا
-
یورینیئم کی افزودگی بند کرنے پر اصرار رہا تو معاہدہ نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی مکمل ختم کرنے پر اصرار کرنے کی صورت میں کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔