SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

امریکہ

  • مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران

    مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔

  • امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی

    امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸

    مظلوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کے ساتھ ساتھ اب امریکہ نے نئی سازش کے تحت غزہ کے دس لاکھ مکینوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

  • امریکہ امن کا پیامبر ہونے کا  پروپگنڈہ کرتا لیکن اس کے تباہی پھیلانے والے ہتھیار حقیقت عیاں کردیتے ہيں ، صدر ایران

    امریکہ امن کا پیامبر ہونے کا پروپگنڈہ کرتا لیکن اس کے تباہی پھیلانے والے ہتھیار حقیقت عیاں کردیتے ہيں ، صدر ایران

    May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸

    صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی حالت میں اپنے پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، دھمکیاں اور پابندیاں ہمیں اس راستے پر چلنے سے نہیں روک سکتیں اور ہم برسوں سے پابندیوں کی زد میں ہونے کے باوجود ترقی کر رہے ہیں۔

  • انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا  مشرق وسطی سے فرار

    انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطی سے فرار

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵

    ایشیا کے علاقے سے باہر نکلنے کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔

  • ہم امن پسند ہیں لیکن نہ جنگ سے ڈرتے ہيں اور نہ ہی جنگ کی دھمکیوں سے ، صدر ایران

    ہم امن پسند ہیں لیکن نہ جنگ سے ڈرتے ہيں اور نہ ہی جنگ کی دھمکیوں سے ، صدر ایران

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸

    صدر ایران نے یہ بتاتے ہوئے کہ دشمن کی کوششیں ایران میں اختلاف، تفرقہ اندازی اور مخالف نظریات کو فروغ دینا ہے، کہا کہ ملک دشمن عناصر ہماری کامیابی، ترقی اور مختلف شعبوں میں پیشرفت سے مایوس ہوئے ہیں۔

  • اسرائيل پر حملے کے باوجود ہماری یمن سے جنگ بندی جاری ، امریکہ کا حیرت انگيز بیان

    اسرائيل پر حملے کے باوجود ہماری یمن سے جنگ بندی جاری ، امریکہ کا حیرت انگيز بیان

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴

    امریکی اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے باوجود واشنگٹن جنگ بندی جاری رکھے گا۔

  • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی ملک بدری سے روک دیا

    امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی ملک بدری سے روک دیا

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱

    امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی ملک بدری دوبارہ شروع کرنے سے روک دیا۔

  • غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر

    غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶

    امریکہ کے چوبیس سے زائد سینیٹروں نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کے نام ایک خط میں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی تمام سفارتی کوششیں بروئے کار لائیں۔

  • غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرمپ کو حماس کا منہ توڑ جواب

    غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرمپ کو حماس کا منہ توڑ جواب

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے جواب میں کہ جس میں واشنگٹن کی جانب سے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے اور اسے فری زون میں تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا، حماس نے زور دےکر کہا ہے کہ غزہ فروخت کے لیے نہیں ہے۔

  •  دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال

    دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں ہم نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس کی عنقریب نقاب کشائی کریں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
    جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
    ۲۱ minutes ago
  • کشمیر کے کئی ضلعوں میں چھاپہ مار کارروائیاں!
  • غزہ جنگ بندی کی پیش کی گئی تجویز امریکا کی فلسطینیوں کے خلاف ایک بڑی سازش!
  • آسٹریا کو ایران کے خلاف جھوٹی رپورٹ نشر کرنا پڑا بھاری، تہران نے ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی
  • برف پگھلنے لگی، پاکستان اورافغانستان کے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS