-
ایڈورڈ سنوڈن نے فرانس میں سیاسی پناہ لے لی؟
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴امریکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کے ہفتہ کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو کے مطابق وہیسل بلور ایڈورڈ سنوڈن فرانس میں سیاسی پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی دباؤ کی پالیسیوں پر یورپی کونسل کے سربراہ کی تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توسط سے ایٹمی معاہدے سمیت متعدد سمجھوتوں سے نکل جانے اور معاشی طاقتوں کے ساتھ تجارتی جنگ، عالمی سطح پر بہت زیادہ کشیدگی وجود میں آنے کا باعث بنی ہے-
-
امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، سات افراد ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکا میں باہاماس پولیس کا کہنا ہے کہ بیگ گرانڈ کے جزیرے سے پرواز کرنے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا جس میں سوار سات امریکی ہلاک ہو گئے۔
-
انسٹیکس پٹرول کے بغیر خوبصورت گاڑی: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایران کیلئے یورپ کے مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس کو بغیر پٹرول کے خوبصورت گاڑی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں یہ کافی نہیں ہے
-
خلیج فارس میں امریکہ کی فضائی جارحیت پر ایران کا ٹھوس جواب
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷اپنی سرزمین، سرحدوں نیز فضائی حدود کا تحفظ کرنا ہر ملک کا مسلمہ حق ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے اس سلسلے میں خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کے جارح ڈرون طیارے کو مار گراکر یہ ثابت کردیا ہےکہ اپنی سرحدوں کے تحفظ میں اسے کوئی باک نہیں ہے-
-
سپر پاور امریکہ کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶امریکہ میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے معروف شہر لاس آنجلس میں بے گھروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور فقر و غربت کے مارے یہ سبھی افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کچھ عرصے قبل بے گھروں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ کے نیویارک شہر میں تھی۔
-
ٹرمپ کا کوئی ثانی نہیں، چاند کو مریخ کا حصہ قراردیدیا
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴امریکی صدر دنیا بھر میں اپنی غیر سنجیدہ باتوں کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن اس بار تو انہوں نے کمال ہی کر دیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ 54 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں54 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکی رویے میں تبدیلی ایران کی ترجیح : ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات سے متعلق امریکہ کی حالیہ پیشکش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بیان بازیوں سے کوئی دلچسپی نہیں جبکہ ایرانی قوم سے متعلق امریکی قیادت کے رویے میں تبدیلی ترجیح ہوگی.
-
ایران نے دی عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی حکام کیساتھ اپنی حالیہ تعمیری ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عراق میں عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز دی ہے۔