-
ایران کے صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵صدر ایران نے کہا ہے کہ دشمن کی میڈیا طاقت ایران کی آزاد کو دنیا میں سنے جانے کو ناپسند کرتی ہے اور میں ایران کے نمائندےاور عوام کی آواز بن کر دنیا کی حکومتوں اور ملتوں کو حقائق سے آگاہ کروں گا۔
-
چین اور روس کے مشترکہ بیان پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰وائٹ ہاؤس نے روس اور چین کے سربراہوں کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیجنگ کے امن فارمولے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے
-
شام میں قیام امن امریکیوں کے غیرقانونی قبضے کے باوجود نا ممکن: شام کی وزارت خارجہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک امریکی قبضہ جاری رہے گا تب تک شام میں قیام امن کی ضمانت فراہم نہیں ہوسکتی۔
-
ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا مودی کا دعوی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے نو برس میں ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کےخاتمے کیلئے چین کا منصوبہ، اقوام متحدہ حامی، امریکہ مخالف
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے چین کے مجوزہ منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
-
اسلام امن کا حامی اور دہشت گردی کا مخالف دین: ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے اسلام کو امن کا حامی اور دہشت گردی کا مخالف قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و امان کی بحالی کیلئے ایک قومی حکومت کی تشکیل ضروری ہے: علی شمخانی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ایڈمیرل علی شمخانی نے کہا کہ خطے کے سیکیورٹی ماحول اور بین الاقوامی سطح پر ابھرنے والی پیچیدہ پیش رفت کے پیش نظر آزاد ریاستوں کے درمیان خیالات کا مستقل تبادلہ اور تعاون بین الاقوامی میدان میں نئے تعلقات میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔
-
امریکی غاصبانہ قبضہ، شام میں قیام امن میں اصلی رکاوٹ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے کہا ہے کہ شام کے ایک بڑے حصے پر امریکی قبضہ اس ملک میں قیام امن میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
ایران میں امن و سلامتی کا بول بالا ہے ، تہران کے خطیب جمعہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہے کہ ایران میں مکمل امن و سکون حکمفرما ہے اور ایران کی مسلح افواج نے آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران اپنے وطن کی سرزمین کے ایک ایک ذرہ کی مکمل حفاظت کی ہے۔
-
محاصرہ ختم ہوئے بغیر قیام امن ممکن نہیں : یمن کی اعلی سیاسی کونسل
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ محاصرہ ختم ہوئے بغیر قیام امن ممکن نہیں ہے۔