-
ہندوستان، ’بابائے قوم مہاتما گاندھی‘ کی سالگرہ پر عوامی ریلی۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸ہندوستان، نئی دہلی میں یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بابائے قوم کہلانے والے مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے موقع ایک ریلی نکالی جس میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔ مظاہرین نے ایکتا، بھارئی چارے، قومی اتحاد اور پر امن بقاء باہمی کے حق میں جم کر نعرے لگائے اور ساتھ ہی انتہاپسندی، تشدد، فرقہ واریت اور مذہبی اختلافات کو ہوا دئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں مہاتما گاندھی کی امنگوں کے خلاف قرار دیا۔
-
حامد کرزئی: افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت ہی مستحکم ہوسکتی ہے۔
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملک میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران اور اسلام آباد افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں: سفیر ایران
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے زور دے کر کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد افغانستان کی بھلائی چاہتے ہیں اور اس ملک میں امن و استحکام دونوں پڑوسی ملکوں کی مشترکہ خواہش ہے۔
-
اجتماعی سلامتی معاہدے کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱اجتماعی سلامتی کے معاہدے کے رکن ملکوں کا سربراہی کا انلائن اجلاس تاجیکستان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
-
افغانستان میں امن و استحکام کے قیام کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے: صدر ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ملک افغانستان میں قیام امن کے لئے اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل پر زور
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی سرحدیں مکمل طور پر پُرامن ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملی سرحد پر امن و امان قائم ہے اور وہاں کسی قسم کی بدامنی کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔
-
سابق افغان صدر نے ایران کی قدردانی کی
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳سینیر افغان رہنما اور سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
-
امریکہ باتیں کرتا ہے، عمل نہیں: علی الحوثی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵امریکہ نے قیام صلح اور جنگ بندی کے سلسلے میں کسی قسم کا کوئی اقدام نہیں کیا ہے اور وہ صرف بیان بازی کر کے عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دے رہا ہے، یہ بات یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہی۔
-
افغانستان میں قیام امن کے مقصد سے ایران کی سفارتکاری جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی نمائندے نے پاکستان میں اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں افغانستان میں قیام امن سے متعلق بات چیت کی ہے۔