-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام سرکاری دستاویزات کو باطل کردیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سابق صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ پر شدید حملہ کیا ہے اور بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام سرکاری دستاویزات کو باطل کردیا ہے۔
-
امریکہ جانے والے ہوشیار: شوگر، سرطان اور دل کے مریض اور موٹے افراد کو ویزا نہیں ملے گا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷اطلاعات کے مطابق امریکہ کی نئی ویزا پالیسی کے تحت شوگر، سرطان اور دل کے امراض میں مبتلا افراد اور موٹے افراد کو ویزا یا گرین کارڈ نہیں ملے گا۔
-
امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵مہاجروں کو نکال باہر کرنے کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو کچلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو لاس اینجیلس شہر میں اتار دیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طورخم کھول دی گئی
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طور خم کو ہفتوں تک بند رہنے کے بعد کھول دیا گيا ہے۔