-
ہندوستان؛ جموں و کشمیر میں ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابی گہما گہمی
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
کملا ہیرس کے ساتھ دوبارہ مباحثہ نہیں کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابی گہما گہمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: ہریانہ اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان میں ہر مذہب و زبان کے لوگوں کی حفاظت ہونی چاہئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر نے جماعت اسلامی کو اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے نو امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایران کی مداخلت کا دعوی مسترد
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں تہران کی مداخلت پر مبنی امریکہ کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: بعض ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳الیکشن کمیشن نے جمعہ کو جموں و کشمیر اور ہریانہ اسمبلیوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان کیا، جس میں کشمیر میں تین مرحلوں میں 18 ستمبر ، 25 ستمبر اور یکم اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، جب کہ ہریانہ میں یکم اکتوبر کو ریاست کی تمام سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دونوں ریاستی اسمبلیوں کے ووٹوں کی گنتی 4 اکتوبر کو ہوگی۔