ترکیہ میں صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔
ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوغان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا اور 98 اعشاریہ 5 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔
ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو ملنے والی بڑی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار رہا ہے۔
ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں 9 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جو کانگریس سے تعلق رکھتے ہیں۔ سنہ 2018 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 7 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں
امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کے متعدد ممبران نے وائٹ ہاؤس کو خط ارسال کرکے صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ یا تو مینٹل ہیلتھ ٹیسٹ کروائیں یا پھر دوہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں شرکت سے گریز کریں۔
ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے ۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔
سحر نیوز رپورٹ