-
ریپبلکن امیدوار کیون مک کارتھی بالآخر امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶ریپبلکن کیون مک کارتھی 15 بار ووٹنگ کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان میں الیکشن کمیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر ملک کے الیکشن کمیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں پولنگ مراکز پر مکمل سناٹا، پولنگ شروع نہ ہو سکی
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰پولنگ اسٹیشن کے گیٹ بند ہونے پر ووٹرز نے قطار میں کھڑے ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پرکروانے کا حکم
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت یعنی 31 دسمبرکوکروانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
عدلیہ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریٹس سب مل کر ملک کو بچائیں: عمران خان
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلیے تیار ہیں، جب ہم نے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کیا تو ایک نہیں دو تحاریک آگئیں۔
-
پاکستان؛ حکومت اور اپوزیشن کے بیچ صلح کرانے کی صدر کی ایک اور کوشش ناکام
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکمراں جماعتی اتحاد پی ڈی ایم اور حزب اختلاف کے درمیان اختلافات کو ختم کرانے کی صدر عارف علوی کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں گجرات اور ہماچل پردیش کے الیکشن کے نتائج
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی کی فتح بی جے پی کی شکست
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی تاریخی فتح
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴دہلی میونسپل کارپوریشن ایم سی ڈی کے الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کو تاریخی شکست دے دی ہے
-
پاکستان کی موجودہ حکومت پر عمران خان کا ایک اور حملہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کو مزید وقت دینا ملکی معیشت کے ساتھ ظلم ہوگا ۔