-
انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ جان بوجھ کر امریکی جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ دانستہ طور پر امریکا کے جرائم پر پردہ ڈال رہا ہے اور امریکی و صیہونی جرائم کے لیے ایران کو ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے ایک بیان جاری کرکے اٹلی کی حکومت سے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق اور پرامن اجتماعات کے حق کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: کولکاتا کی مسلم بستی میں پانی کی فراہمی پر روک، رکنِ پارلیمان کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکاتا کی جیوتی نگر کالونی میں پینے کے پانی کا طویل بحران پیدا ہونے کے بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی ) کے رکنِ پارلیمان (راجیہ سبھا) سمیر الاسلام نے اقوامِ متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: عمر خالد کو انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶ہندوستان کے معروف سماجی کارکن عمر خالد کو، جو دہلی فسادات 2020 کی مبینہ سازش کے مقدمے میں 6 سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں قید ہیں، ایک بین الاقوامی انسانی حقوق ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
غزہ نسل کشُی کی تیسری برسی: نیویارک، ٹوکیو اور برلن میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴غزہ نسل کشی کی تیسری برسی کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح امریکہ، جاپان اور جرمنی میں بھی فلسطین کی حمایت میں وسیع احتجاجی مظاہرے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ایرانی سے امریکی پائلٹ کی بازیابی کی داستان یا ہالی ووڈ کا اسکرپٹ ؟ ایرانی جنرل نے دیا جواب
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران اپنے ایک پائلٹ کی بازیابی سے متعلق امریکی بیانئے کو خود ساختہ کامیابی کا تخیلاتی ڈرامہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۱ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ نے اپنی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کے لیے معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر زور دیا۔
-
پاکستانی وزير داخلہ ایران پہنچے ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے
-
ہرجارحیت کا محکم اور تباہ کن جواب دینے کا اعلان
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲ایرانی فوج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ہرجارحیت کا اتنا محکم جواب دیا جائے گا جو جارح کو پشیمان کردے گا