غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دوبارہ حملے کیے ہیں۔
امریکی محکمہ پولیس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں بڑھتے جرائم کی بھینٹ چڑھنے والے نصف سے زائد لوگوں کو نسل پرستی کی بنا پر جرائم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
عالمی ادارہ خوراک نے دعوی کیا ہے کہ تیئس ملین افغان شہریوں تک امداد پہنچائی جا چکی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے دشمنوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مثالی استقامت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میدان میں ایرانی عوام کی موجودگی نے دشمن کو ہمیشہ مایوس کیا ہے۔
فرانس میں میکرون حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہڑتالوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے دنیا میں اسلامو فوبیا کے مقابلے پر زور دیا ہے۔
عرین الاسود نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ ان پر وار ایسی جگہ سے ہوگا کہ جس کا وہ تصور بھی نہیں کرسکتے۔
خبری ذرائع نے منامہ میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس کے موقع پر بحرینی شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال کی اطلاع دی ہے۔
ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے سائنسی اور صنعتی ترقی کو خود مختاری کا لازمہ قرار دیا ہے
دنیا کی بائیس انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرین میں بین پارلیمانی یونین کے اجلاس کا انعقاد کرکے اپنے جرائم کی پردہ پوشی کرنا چاہتی ہے۔