-
مصر کی سرحد پر غزہ جانے والی امدادی ٹرکوں کی لگی لائنیں، امدادی ٹیم کو بھی نشانہ بنا رہا ہے دہشتگرد اسرائیل
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۲:۵۷اخـبار"گارڈین" نے اپنی ایک رپورٹ میں آنے والے دنوں میں غزہ میں دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے بھوک سے مرنے کے خدشہ کا ذکر کرتے ہوئے امدادی تنظيموں کے حوالے سے زور دیا ہے کہ خوراک اور میڈیکل کے سامان لے جانے والے ٹرکوں کو مصر کی سرحد پر روک دیا گیا ہے اور وہ غزہ جانے کی اجازت کا انتظار کر رہے ہيں۔
-
امریکی سینیٹر بائيڈن پر بھڑکے، بہت ہوچکا اب نتن یاہو کی جنگی مشین کے لئے کوئی پیسہ نہيں
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۵امریکی سینیٹر برنی سنڈرز نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں میں اس ہفتے شہید ہونے والوں کی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب نتن یاہو کی جنگي مشین کے لئے پیسے نہیں ہيں۔
-
غزہ میں معصوم فلسطینیوں کا قتل عام انسانی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹شہباز شریف نے اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں قتل و غارت اور معصوم فلسطینیوں کو جیسے شہید کیا جارہا ہے وہ انسانی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔
-
اسرائیل کی دیدہ دلیری یا عالمی ادارے کی کمزوری ،اقوام متحدہ کے قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اقوام متحدہ کے ایک قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا اور بلڈوزر سے اقوام متحدہ کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔
-
صیہونی جرائم پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے: یورپی یونین
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ ترین جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کیا جائے: اقوام متحدہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
-
صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی: اقوام متحدہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔
-
ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں : پاکستان کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹پاکستان نے کہا ہے کہ کچھ عناصر غلط اور من گھڑت خبریں پھیلا رہے ہیں ۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت، فلسطینیوں کی بنیادی حقوق و آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر و نمائندے علی بحرینی نے ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کو فلسطینیوں کے بنیادی حقوق و آزادی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
غاصب اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱غزہ کے شہری دفاع کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوئے ہيں ۔