-
منصور ہادی کے استعفی کا انصار اللہ نے خیر مقدم کیا، کہا اب جنگ کا بہانہ ختم ہو گیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹یمن کی انصار اللہ تحریک نے منصور ہادی کے استعفی کا خیر مقدم اور ریاض میں یمنی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو مسترد کیا ہے۔
-
یمن کی آزادی نزدیک ہے: انصار اللہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن کی آزادی نزدیک ہے۔
-
یمن نے دکھائی طاقت، دشمن ہوئے حیران، تازہ دم فوجی تیار
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۹یمن میں کیڈٹ کالج میں پاس آوٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں ملک کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور کئی اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
سعودی عرب نے جنگ بندی کا اعلان کیوں کیا، انصار اللہ نے وجہ بتا دی؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی مخالف آپریشن، غاصب صیہونی حکومت کے لئے پیغام ہے۔
-
انصار اللہ اور حزب اللہ نے بھی فلسطینیوں کو آپریشن پر مبارکباد دی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور حزب اللہ لبنان نے الخضیرہ کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
جنگ یمن میں حزب اللہ کا ہوگا اہم کردار، جارح طاقتوں نے مانا لوہا
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۸بحران یمن میں بری طرح پھنس جانے کے بعد سعودی عرب اس سے نکلنے کے لئے بے تاب نظر آ رہا ہے۔
-
یورپی یونین کی دشمنی، تحریک انصار اللہ بلیک لسٹ
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما اور صنعا کی قومی سالویشن حکومت کے عہدیدار محمد البخیتی نے تحریک انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اس یونین کی اخلاقی تنزلی کی علامت ہے۔
-
یمنی فوج کا بڑا آپریشن، 500 سے زائڈ سعودی اور سوڈانی ایجنٹ ہلاک و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کاروائی میں سعودی اتحاد کے 500 سے زائد ایجنٹ اور آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
سعودی عرب، 41 شیعہ مسلمانوں سمیت 81 افراد کو سزائے موت
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 81 افراد کو سزائے موت دے دی گئی جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا دی گئی تھی۔
-
یمن، سعودی سرحد سے لگے علاقے میں فوج کا بڑا آپریشن، متعدد علاقے آزاد
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶یمن کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں کی آزادی کے آپریشن کی تفصیلات جاری کی ہے۔