-
ایران کی طرف سے طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کی موت پر تعزیت اور اظہار ہمدردی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں لیبیا کے طیارہ حادثے اور لیبیا کے فوجی سربراہ کے جاں بحق ہونے پر لیبیا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش ہے۔
-
لیبیا کے فوجی سربراہ اور چار دیگر افسران طیارہ حادثے میں جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ترکیہ میں ہونے والے نجی طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ، چار دیگر اعلیٰ افسران اور عملے کے تین ارکان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
ترکیہ: شرح پیدائش میں شدید کمی پر صدر اردوغان کا اظہارِ تشویش
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں شرح پیدائش میں شدید کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳تل ابیب اور انقرہ کے درمیان کشیدگي میں شدت آنے کے بعد صیہونی حکومت کی کابینہ نے اعلان کیا ہےکہ وہ ترکیہ کی فوج کو غزہ میں تعیناتی کی اجازت نہیں دے گی-
-
ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے سرحدی علاقے کے قریب ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی 10 یادداشتوں پر دستخط
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے درمیان علاقائی موضوعات، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون میں فروغ کے مقصد سے آج 10 دستاویزات پر دستخط ہوئے۔
-
غاصب اسرائیل نے ترکیہ سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلالیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بیان کے بعد تل ابیب نے ترکیہ سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا ہے-
-
انقرہ اور دمشق میں صلح و آشتی ایران کو ہمراہ کئے بغیر ممکن نہیں: ترک ذرائع
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱ترک میڈیا نے شام کے ساتھ اپنے ملک کی صلح و آشتی کو ایران کی ہمراہی کے بغیر غیر ممکن قرار دیا ہے۔
-
دس سال کے بعد ترک صدر اور اماراتی ولیعہد کی ملاقات۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲ترکی اور عرب امارات کے اعلیٰ حکام نے دس سال بعد ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴رپورٹ کے مطابق استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر سیکڑوں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر امریکا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ انقرہ میں بھی امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی شدید مذمت کی۔