-
ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی نیک زاد آج پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر بین الپارلیمانی کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی ریاست کینٹکی کے لوئس ول شہر میں ایک کارگو طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد ایاز صادق کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے نورخان ایئر بیس پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا پرتباک استقبال کیا۔
-
پاکستان کا دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶اطلاعات کے مطابق پاکستان نے دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنوں اور ہوابازی کی کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا ہے۔
-
13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئرباکس میں چھپ کر کابل سے دہلی پہنچا، ہوائی اڈے کے حکام دنگ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶ہندوستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کا ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے افغانستان کی کام ایئر پرواز کے ذریعہ دہلی پہنچ گیا۔
-
سائیبر حملے کے بعد برسلز، برلن اور لندن کے ہوائی اڈوں پر پروازیں مختل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵کئی یورپی ممالک میں ہوائی اڈوں کے نظام پر سائبر حملے نے پروازوں کے عمل کو بڑی مشکلات سے روبرو کر دیا۔
-
صدر پزشکیان پاکستان پہنچے، لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز نے کیا شاندار استقبال+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا شاندار استقبال۔
-
برطانیہ نے پی آئی اے پر عائد پابندی ہٹا دی
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا ہے اور پاکستانی ایئر لائنز پر پابندیاں ختم ہو گئیں۔
-
بن گورین پر یمن کا میزائل حملہ، ہوائی اڈہ تا اطلاع ثانوی بند
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶یمنی فوج کے میزائل حملوں کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کی گئی ہیں۔
-
ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی فضائی حدود عالمی ہوابازی کے لیے کھول دی ہیں اور ملک بھر کے تمام اہم ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال کر دی گئی ہے۔