اولمپک کی اعلیٰ ترین سطح پر فیصلہ کرنے والے ایرانی کشتی کے ریفریوں کی تعداد چار تک پہنچ گئی ہے۔
گریکو رومن کشتی کے ورلڈ کپ کا فائنل مقابلہ ایران اور جمہوریہ آذرربائیجان کے درمیان ہوگا۔
کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوران 92 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایرانی پہلوان قاسم پور نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان اپنے حریف کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے نوجوان پہلوانوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے چیمپیئن شب کو اپنے نام کر لیا۔
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔
ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ترکی کے شہر کونیا میں منعقد ہونے والے اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے تحت کشتی کے مقابلوں میں 9 تمغے حاصل کئے۔
ورلڈ یوتھ فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ مقابلے 29 سے 30 جولائی تک اٹلی کے شہر روم میں منعقد ہوئے جن میں ایران کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہی۔
ایرانی گریکو رومن کشتی نے اٹلی میں منعقدہ عالمی انڈر 17 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 135 پوائنٹس اور 7 تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔