-
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے چین اور روس کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی نے "میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2025" مشقوں کے اختتام کے بعد مشقوں میں شامل روس اور چین کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت کرتا ہے۔
-
چین نے ایران کے ایٹمی پروگرام کا معاملہ سفارتی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقوں سے حل کرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲ایران کے وزیرخارجہ نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول ہوا ہے۔
-
میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ بحری مشقیں ایرانی بحریہ کی صلاحیتوں اور توانائیوں کی مظہر ہيں: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ساتویں میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ فوجی مشقوں کی مناسبت سے ایرانی بحریہ کے کمانڈر کے نام اپنےمبارکبادی کے پیغام میں ان مشقوں کو بین الاقوامی سطح پر ایرانی بحریہ کی طاقت وتوانائی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
زور و زبردستی اور دھمکی کی زبان کسی بھی صورت قبول نہيں ہے: صدر ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ زور و زبردستی اور دھمکی کی زبان ، ہمارے لئے کسی بھی صورت قابل قبول نہيں ہے۔
-
دشمنوں کو علاقے کے بارے میں اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا: ایڈمرل شہرام ایرانی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ دشمنوں کو علاقے کے بارے میں اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا۔
-
رواں ہفتے کے دوران ایران، روس اور چین کا اعلی سطحی اجلاس ہوگا
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، چین اور روس کے وزرائے خارجہ کے معاونین کا رواں ہفتے اجلاس ہوگا جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
ایران عراق کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا؛ عراقچی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے وعدے کے مطابق عراقی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے؛ ایروانی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور یہ ہمیشہ انسانی ہمدردی کے اصولوں پر مبنی رہی ہے۔