-
صدر ایران کا وزیر اعظم پاکستان کو فون/ایران سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸صدر ایران نے وزیر اعظم پاکستان کو ٹیلی فون کرکے سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دلی ہمدردی کا اظہا اور ہر قسم کے تعاون، ریلیف اور انسانی امداد کی فراہمی کی غرض سے تہران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جنگ میں دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی قرار دی ہے۔
-
اتوار 31 اگست کو ایران کے صدر چین کا دورہ کریں گے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷ایران ، روس اور شمالی کوریا کے رہنما چین کے اناسیویں یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا فیصلہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون کو کمزور کرے گا؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک فعال کرنے کی خبر ملنے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تین یورپی ملکوں کا فیصلہ، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری تعاون کو بہت کمزور کردے گا۔
-
تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ تہران ان کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا
-
آسٹریلیا کے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع؛ ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰ایک حماقت آمیز بہانے کے تحت ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر مبنی آسٹریلیا کے فیصلے پر وزیر خارجہ عراقچی نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک کو فعال کرنے کا انتباہ؛ ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر اسنپ بیک مکانیزم کو فعال کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور امیرجماعت اسلامی پاکستان کی ملاقات + ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے منگل کو ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پہلی ستمبرکو منعقد ہورہا ہے جس میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان بھی شرکت کریں گے
-
جرمن سیاستداں:آج ایران بین الاقوامی میدان کا ایک ذمہ دارفریق ہے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰جرمن سیاستداں کرسٹوفر ہرسٹل نے بڑی طاقتوں کی تسلط پسندی کے خلاف مجاہدت اور فلسطین کی حمایت میں ایران کے کردار کو قابل تعریف بتایا ہے