-
ماسکو میں ایران کے پہلے خصوصی تجارتی مرکز کا افتتاح (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں اپنے پہلے تجارتی مرکز کا افتتاح کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر آپس میں بزنس میٹنگ، مختلف معاہدوں پرتعاون، بینکنگ، انشورنس اور دوسرے تجارتی امور پر آسانی سے کام کر پائیں گے۔
-
وزیر خارجہ ایران نے یورپ کا پیغام روس کو پہنچا دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ یوکرین کے خاتمے کے حوالے سے ایک یورپی رہنما کا پیغام لیکر روس آئے ہیں۔
-
مشہور روسی مفکر اور فلسفی الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کار دھماکے میں ہلاک (ویڈیو)
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸روسی صدر کے قریبی مشہور روسی فلسفی، نظریہ پرداز کی بیٹی باپ کی گاڑی میں مشکوک طریقے سے ہلاک، الیگزنڈر ڈوگین کسی دوسری گاڑی میں گھر پہنچے۔
-
ایران اب روس کے مسافر طیاروں کی مرمت کرے گا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴ایران اور روس کے مابین ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت روسی مسافر طیاروں کی ایران میں مرمت کی جائے گی۔
-
روسی صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰آج ایران کے دورے پر آئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پوتین تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوغان نے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔
-
ایران و روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات، وسیع تعاون کے لئے پرعزم+ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳ایران اور روس کے صدور نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات و تعاون اور مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اگلے ہفتے روسی صدر تہران کا دورہ کریں گے
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵قصر کرملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین اگلے تہران کا دورہ کریں گے۔
-
جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران اور روس کا تعاون جاری
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰جدید ترین ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران روس تعاون کا جنگ یوکرین سے کوئی تعلق نہیں۔
-
رئیسی اور پوتین کی ملاقات، باہمی تعلقات و تعاون کو مزید فروغ دینے میں پرعزم+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کی بڑے دوستانہ ماحول میں ملاقات ہوئی جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور روس کے سربراہوں کی بدھ کو ہوگی ملاقات
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کو ترکمنستان سمٹ کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین سے ملاقات کریں گے۔