ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی چینی صدر شی جن پینگ کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدہ سے متعلق مذآکرات کے دوران مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ جلد ازجلد ہو سکتا ہے۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران خطے کی سلامتی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
ایران اور چین کے درمیان تجارتی لین دین گذشتہ سات ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں بائیس فیصد اضافے کے ساتھ دس ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
چین کے سفیر نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے مشیرڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات اور باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
ایران اور چین کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران بیجنگ اسلام آباد تعلقات کو اسٹریٹیجک قرار دیا ہے۔
ایک چینی میڈیا آؤٹ لیٹ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی مداخلت نے چین اور ایران کو وسیع شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے لیے کام کرنے پر مجبور کیا ہے۔
ایران اور چین اپنے تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
ایران، روس اور چین نے جمعہ اکیس جنوری کو " 2022 میرن سیکورٹی بیلٹ (2022 Marine Security Belt) کے نام سے موسوم دوسری مشترکہ بحری مشقیں انجام دیں۔