-
ایران اور چین کے درمیان نزدیکی کیوں بڑھی؟
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۳ایک چینی میڈیا آؤٹ لیٹ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی مداخلت نے چین اور ایران کو وسیع شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے لیے کام کرنے پر مجبور کیا ہے۔
-
چینی وزیر دفاع کی صدر ایران سے ملاقات، دونوں ممالک تعلقات میں مزید فروغ کے خواہاں
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹ایران اور چین اپنے تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں، اہمیت اور اغراض و مقاصد (مقالہ)
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ایران، روس اور چین نے جمعہ اکیس جنوری کو " 2022 میرن سیکورٹی بیلٹ (2022 Marine Security Belt) کے نام سے موسوم دوسری مشترکہ بحری مشقیں انجام دیں۔
-
ایران کے ساتھ دو بڑی طاقتوں کی فوجی مشقیں۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸"میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
-
کھلے سمندروں میں ایران چین روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸ایران روس اور چین کی بحریہ نے جمعے کی صبح بین الاقوامی سمندری حدود میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی آن لائن ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے تہران بیجنگ تعلقات، ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے چین کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کے سمجھوتے کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر رئیسی اور صدر شی کے درمیان تہنیتی پیغامات کا تبادلہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴ایران چین سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر دونو ملکوں کے صدور نے ایک دوسرے کو تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔
-
ایران چين تجارتی اور معاشی تعلقات میں فروغ کے اشارے
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷تہران اور بیجنگ نے باہمی تجارتی لین دین کی شرح کو 60 ارب ڈالر تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
چین اور ایران کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، اہم موضوعات پر تبادلہ خیال
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱چین نے کہا ہے کہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ، دوستانہ تبادلوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے تیار ہیں۔