-
ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ذلت آمیز شکست ہوئی: قائد انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷قائد انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی صنعتوں کے لیے روڈ میپ کی تیاری پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی بیرونی تجارت میں اضافہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷پچھلے نو ماہ کے دوران ایران کے بیرونی تجارتی لین دین کا حجم بہتر ارب ڈالر زیادہ رہا ہے۔
-
صدر ایران صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے پر، علاقے میں وسیع اقتصادی و معیشتی سرگرمیوں پر سید ابراہیم کی تاکید
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مکران کے سواحل دنیا کے ساتھ ایران کے اقتصادی و تجارتی روابط کے پررونق مراکز قرار پا سکتے ہیں۔
-
طالبان کے زیر اقتدار افغانستان چابھار پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہوگا : ہندوستان
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
-
سونے اور قیمتی پھتروں کی پیداوار میں ایران دنیا کے سات بڑے ممالک میں
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی پیداوار اور برآمد کرنے والوں کی یونین کا کہنا ہے کہ اس وقت ایران سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی پیداوار اور انکی برآمدات کے سلسلے میں دنیا میں ساتواں بڑا ملک ہے۔
-
ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح دشمن کی آنکھوں کا کانٹا ہے: صدر روحانی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مختلف پروجیکٹوں اور منصوبوں کا افتتاح ان تمام لوگوں کی آنکھوں کا کانٹا ہے جنھوں نے ایران کے خلاف سازشیں کی ہیں۔
-
قومی پیداوار میں اضافے کا عمل پوری قوت سے جاری ہے: صدر روحانی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷صدر ایران نے کہا ہے کہ اقتصادی جنگ اور کورونا کے باوجود ملکی پیداوار میں اضافے کا عمل پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ایران، نان پیٹرولیئم اشیا کی پیداوار میں حیران کن اضافہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰ایران نے رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں بیرون ملک جڑی بوٹیوں کی 500 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی ہیں۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷ایران کے تیرہویں صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو ہونے جا رہا ہے جبکہ سبھی امیدوار مختلف ذرائع سے اپنے انتخابی منشور اور آئندہ کے پروگراموں کے بارے میں عوام کو باخبر کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور پورے ملک میں انتخابی گہماگہمی زور و شور سے جاری ہے۔
-
ایران پر لگیں اقتصادی پابندیاں بے اثر، نان پیٹرولئم مصنوعات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳اس سال ایران کی نان پیٹرولئم مصنوعات کی برآمدات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے