جاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کی اناسیویں برسی کا پروگرام منعقد ہوا جس میں جاپانی وزیرِاعظم فیومو کشیدا، اعلیٰ حکام اور طلبہ نے شرکت کی ۔
ایسی حالت میں کہ غزہ صیہونی فوجیوں کے لئے دلدل میں تبدیل ہوگیا ہے، ایک اسرائیلی وزیر نے غزہ میں صیہونی کالونی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے نیتن یاہو کابینہ کے ایک وزير کی جانب سے غزہ پر ایٹمی حملے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے ایک پیغام میں دنیا میں ایک ایٹمی جنگ شروع ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی اور جاپان ریڈ کراس کمیٹی نے دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ سیون کے ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کر دیں۔
امریکہ کی ایٹمی بمباری کا شکار ہونے والے ملک جاپان کے وزیراعظم نے دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
روس نے کہا ہے کہ یوکرین زاپو روژیا ایٹمی بجلی گھر پر گولہ باری کرکے یورپ کو یرغمال بنائے ہوئے ہے۔
اقوام متحدہ (یو ان) کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہےکہ روس یوکرین جنگ کے پیش نظر ایٹمی جنگ کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
ساری دنیا کو جمہوریت اور انسانیت کا پاٹھ پڑھانے والے امریکہ کی سفاکیت و حیوانیت کی علامت ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی 76 ویں برسی منائی گئی۔
امریکہ نے 76 برس قبل انسانی تاریخ میں پہلی بار ایٹم بم کا استعمال کیا اور یکے بعد دیگرے جاپان کے دوشہروں ہیروشیما اور ناگاساکی کو خاک میں ملادیا۔