-
امریکہ کے برخلاف روس اور چین نے ایران کے جواب کی حمایت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸چین اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل بحالی اور پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مکتوب تجاویز کے جاری سلسلے کے دوران امریکی جواب کے بعد ایران کی پیش کردہ تجاویز کی حمایت کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کو ایرانی وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدہ طے پا جانے کی توقع ہے: جوزپ بورل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔
-
وزیر خارجہ ایران نے یورپ کا پیغام روس کو پہنچا دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ یوکرین کے خاتمے کے حوالے سے ایک یورپی رہنما کا پیغام لیکر روس آئے ہیں۔
-
ماہرین کی رپورٹ آجانے کے بعد امریکہ کو جواب دیں گے: ایرانی محکمۂ خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ایرانی ماہرین کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد امریکہ کو جواب دیا جائے گا۔
-
ایٹمی مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴ایک امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ ایٹمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو زندہ کرنے کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے۔
-
اسرائیلی الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، ایرانی عہدیدار
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کےبارے میں اسرائیلی الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سے امریکا کے منطقی جواب کا انتظارہے
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر اسرائیل کو پچھتاوا کیوں؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱صیہونی حکام سن دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر پچھتا رہے ہیں۔
-
ویانا معاہدے کے یورپی متن کا تحریری جواب
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ